Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

عمران خان کا خطاب سننے کے لیے یورپ کے 17 شہروں میں لاکھوں پاکستانی جمع



 عمران خان کا خطاب سننے کے لیے یورپ کے 17 شہروں میں لاکھوں پاکستانی جمع ہوئے اوورسیز پاکستانیوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم تمام پاکستانی عمران خان کے ساتھ ہیں اور بیرونی سازش کے تحت مسلط کی ہوئی حکومت کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں جس میں حکومت کے خلاف صرف نعرے لگائے گئے اوورسیز پاکستانیوں نے کہا کہ ہم کسی کے غلام نہیں ہیں اور ہم عمران خان کے ساتھ ہیں اور انہوں نے اس بات کا مظاہرہ کیا کہ خان صاحب جب بھی کہیں گے ہم ان کی آواز پر لبیک کہیں گے فرینڈ فورڈ اور مانچسٹر میں بھی عمران کا خطاب جوش وخروش سے سنا گیا لندن میں بھی عمران خان کا خطاب سننے کے لیے ہزاروں پاکستانی جمع ہوئے سنگر اینی بھی پہنچے

Post a Comment

0 Comments