Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پاک فوج پر حملے کی عمران خان نے خبر دے دی

Big news update

صدر مملکت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی وزیراعظم کی سمری مسترد کردیا عارف علوی نے کہا کہ گورنر پنجاب کو صدر پاکستان کی منظوری کے بغیر نہیں ہٹایا جاسکتا آرٹیکل 101 کی شک 3 کے مطابق گورنر صدر مملکت کی رضامندی تک عہدے پر رہے گا موجودہ گورنر پر بدانتظامی کا الزام ہے نہ ہی کسی عدالت کی طرف سے سزا ہوئی ضروری ہے کہ گورنر جمہوری نظام کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے عہدے پر قائم رہے

اصل میں میر جعفر اور میر صادق کون ہے کپتان نے بتا دیا پارٹی رہنمائوں سے خطاب میں کہا شہباز اور اسکا بھائی اصل میر جعفر اور میر صادق ہیں نواز شریف اور مریم نواز نے فوج پر حملے کیے اور میراتو جینا مرنا پاکستان میں ہے

ایک بزدل پاکستان سے بھاگ گیا اور اداروں پر حملے شروع کر دیے دنیا میں کہیں بھی جاؤ گے لوگ چور غدار کے نعرے لگائیں گے۔

Post a Comment

0 Comments